Sat. Sep 14th, 2024
احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل نیو اپڈیٹ 2023

احساس پروگرام 8171 میں رجسٹریشن کا اسان طریقہ

اگر آپ احساس پروگرام 8171 میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں اور جلد از جلد اپنی امداد کی رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو حکومت پاکستان نے ایک نیا پروگرام بنایا ہے جس کے ذریعے آپ اسانی سے اپنی امداد کی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔اس پروگرام میں نہ اہل افراد کو بھی اہل کیا جائے گا ۔ اور انہیں مالی امداد بھی دی جائے گی ۔

You Can Also Read: Ehsaas Programme 2023 

اگر آپ اپنی مالی امداد کی رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اپنا آپ اپنا شناختی کار 8171پر بھیجنا ہوگا ۔جس کے بعد آپ کو اس پروگرام میں اہل کر دیا جائے گا ۔جب آپ اس پروگرام میں اہل ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنی اگر آپ کو رقم حاصل کرتے وقت کسی قسم کی دشواری پیش اتی ہے آپ ہیلپ لائن رابطہ کر سکتے ہیں امداد کی رقم اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی احساس کہ تحصیل دفتر سے حاصل کرنا ہوتی ہے.

حکومت پاکستان کی طرف سے احساس پروگرام میں نیو اپڈیٹ

احساس پروگرام 8171 میں نیو اپڈیٹ یہ ائی ہے کہ وہ افراد جو اپنے امداد کی رقم اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی احساس سینٹر سے حاصل کرتے تھے اب ان کو امداد کی رقم بینک کے ذریعے اے ٹی ایم سے حاصل کرنا ہوگی ۔اب بہت سے لوگ پریشان ہو رہے ہوں گے کہ ہم اے ٹی ایم کے ذریعے اپنی امداد کی رقم کیسے حاصل کر سکتے ہیں ۔گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں اپ کو یہ طریقہ وضاحت کے ساتھ بتایا جائے گا کہ اپ کس طرح احساس پروگرام 8171 میں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے اپنی امداد کی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر اپ اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے اپنی امداد کی رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپ کو اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی تحصیل دفتر میں جانا ہوگا.

You Can Also Read: 8171 Ehsaas NADRA Gov Pk

 وہاں سے اپ کو احساس کا ایک فارم لینا ہوگا اس پر اپ کو اپنا نام اپنا فون نمبر اپنا سی این ائی سی اپنے گھر کا مکمل پتہ یعنی اپ کو اس فارم پر تمام معلومات درج کرانا ہوتی ہے جب اپ اس فارم پر اپنی تمام معلومات درج کرا لیتے ہیں تو اپ کو اس فارم کو احساس کے تحصیل کے نمائندے کو جمع کروانا ہوتا ہے ۔ جب اپ وہ فارم احساس تحصیل پروگرام کے نمائندے کو جمع کروا دیتے ہیں تو اس کے 24 گھنٹے بعد جو فارم پر اپ اپنا فون نمبر دیتے ہیں اس فون نمبر پر اپ کو تسلی کی .ایس ایم ایس مل جاتا ہے کہ اپ کو مبارک ہو اپ اس پروگرام میں اہل ہیں.

اہلیت کا معیار 

وہ افراد ہیں جو احساس پروگرام میں اپنی اہلیت کروانا چاہتے ہیں اور اپنے امداد کی رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کو اہلیت کے معیار پر پورا اترنا ہوتا ہے یاد رہیں اگر اپ اہلیت کے معیار پر پورا نہیں اترتے تو اپ کو اس پروگرام میں اہل  نہیں کیا جاتا ۔

  •  اس پروگرام میں ان لوگوں کو اہل  کیا جاتا ہے جن کے مامدنی 40 ہزار سے کم ہے. 
  •  اس پروگرام میں ان لوگوں کواہل کیا جاتا ہے جو غریب اور مستحق خاندان سے تعلق رکھتے ہیں.
  •  بیوہ خواتین کو بھی اس پروگرام میں اہل کیا جاتا ہے حاملہ خواتین کو بھی اس پروگرام میں اہل کیا جاتا ہے .
  •  اور انہیں مالی امداد دی جاتی ہے .
  •  اگر اپ بھی اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپ کو اپنا سی این ائی سی   احساس پروگرام کے افیشل ویب سائٹ پر دینا ہوگا.
  •  پھر اپ کو اس پروگرام میں اہل کر دیا جاتا ہے.

احساس پروگرام کے بنیادی مقاصد

احساس پروگرام کا مقصد غربت کے سکور کو کم کرنا ہے اس پروگرام کا مقصد جو افراد سیلاب  متاثرین ہیں یا وبائی امراض کی وجہ سے اپنی ملازمتیں کھو بیٹھے ہیں  ان کو مالی امداد فراہم کرنا ہے اس پر اس پروگرام میں حاملہ خواتین کو ائل کیا جائے گا اس پروگرام میں بیوہ خواتین کو اہل کیا جائے گا لیکن ایک شرط ہے کہ بیوہ خواتین کے پاس اپنے شوہر کا ڈیتھ  سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے اس پروگرام کا مقصد ہے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے اس پروگرام کامقصد  پاکستان کے غریب عوام کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے ۔ 

 وہ افراد جو اپنا روز بسر بڑی مشکل سے کر رہے ہیں ان کو مالی امداد فراہم کرنا ہے ۔ وہ افراد جو اس پروگرام میں اپنی اہل اہلیت کروانے کی خواہش مند ہے تو ان کو احساس کی افیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا وہاں پر ان کو اپنا سی این ائی سی اپنا فون نمبر اپنے گھر کا مکمل پتہ تمام معلومات درج کروانا ہوتی ہے پھر ان کو اس پروگرام میں اہل کر دیا جاتا ہے یاد رہیں جب اپ اس پروگرام میں اپنی اہلیت  کروا لیتے ہیں تو اپ کو تو اپ کو 24 گھنٹے کے اندر اپ کی امداد کی رقم اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی بینک میں ٹرانسفر کر دی جاتی ہے

ریکوائر ڈاکومنٹس

افراد جو اس پروگرام میں اپنی اہلیت کروانے کی خواہش ہے ان کے لیے چند ایک ڈاکومنٹس کی ضرورت ہوگی جو ان کو ایک فائل بنا کر اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی یہ احساس کے تحصیل دفتر میں جانا ہوگا پھر ان کو اس پروگرام میں اہل کر دیا جاتا ہے ۔ 

  • یاد رہیں اگر بیوہ خواتین اس پروگرام میں اپنی اہلیت کروانا چاہتی ہے تو بیوہ کے پاس اپنے شوہر کا درد سرٹیفیکیٹ کا ہونا ضروری ہے  
  • اگر کوئی معذور افراد ہیں وہ اپنے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو ان کے پاس اپنا ڈسیبل پرسن کا سرٹیفیکیٹ ہونا لازمی ہے 
  • اگر خواتین اس پروگرام میں اپنی اہلیت کروانا چاہتی ہیں تو خواتین کے پاس اپنے سی این ائی سی کارڈ کی فوٹو کاپی کا ہونا لازمی ہے 
  • اگر اپ اس پروگرام میں اپنی اہلت کروانا چاہتے ہیں تو اپ کے پاس ایک پاسپورٹ سائز کی ایک پک اور سی این ائی سی کارڈ کی ایک فوٹو کاپی ہونا ضروری ہے.

احساس پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن کا طریقہ

اگر آپ احساس پروگرام 8171 میں ان لائن طریقے سے اپنی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آپ کو یاد کے ساتھ بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح احساس پروگرام میں ان لائن طریقے سے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں کیونکہ بہت سے افراد ایسے ہیں جن کو ابھی تک ان لائن طریقے سے اپنی رجسٹریشن کا طریقہ نہیں اتا اور ان کو بہت دیر تک امداد کی رقم نہیں مل سکتی ۔ اگر آپ ان لائن طریقے سے اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے موبائل پر احساس8171 لکھنا ہے آپ کے سامنے جو ویب سائٹ ائے گی.

 اس پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے فارم کھل جاتا ہے اس فارم پر آپ کو اپنا فون نمبر اپنا سی این ائی سی اپنا ہر گھر کا  مکمل پتہ درج کرانا ہوتا ہے ۔ جب آپ اس پروگرام میں اپنی تمام معلومات درج کرا دیتے ہیں تو آپ کو سکرین پر نیچے ایک رجسٹر کا بٹن دکھے گا اس پر کلک کرنے کے بعد اپ کو اس پروگرام میں اہل  کر دیا جاتا ہے جب آپ اس پروگرام میں اہل ہو جاتے ہیں تو آپ اپنے امداد کی رقم اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی ایچ بی ایل کی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں.

نادرہ کے ذریعے رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

اگر آپ نادرہ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آپ کو وضاحت کے ساتھ بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح نادرہ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں بہت سے افراد ایسے ہیں جن کو احساس پروگرام 8171 میں آپ مجھے رجسٹریشن کروانے کا طریقہ نہیں اتا اس لیے حکومت پاکستان نے بہت اسان اسان طریقے بنائے ہیں جس کے ذریعے ہر شخص اسانی  سے اپنی اہلیت کروا سکتا ہے ۔  اگر آپ نادرہ کے ذریعے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ کا اپنے مقامی علاقے کے نادر دفتر میں جانا ہوگا.

 وہاں نادرہ کی نمائندے سے آپ کو ایک فارم لینا ہوگا اس فارم پر آپ کا اپنا نام اپنا فون نمبر اپنے گھر کا مکمل پتہ اپنا شناختی کارڈ نمبر اس پر درج کرنے کے بعد وہ فارم آپ کو ناظرہ کہ میں نے کو واپس جمع کروانا ہوتا ہے یاد رہے جب آپ وہ فارم نادرا  کو واپس جمع کروا دیتے ہیں تو آپ کو اس پروگرام میں اہل  کر دیا جاتا ہے ۔ جب آپ اس پروگرام میں اہل  ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنی امداد کی رقم اپنے مقامی علاقے کے کسی بھی احساس  دفتر سے حاصل کرنا ہوتی ہے.